Abrar hussain

Add To collaction

21-Apr-2022 لکھنی کی کہانی -

بہتر ہے اب تم سے کنارہ کر لیا جائے 

خود کو خود کا سہارا کر لیا جائے 

زندگی اپنے ہی پاؤں پہ سفر کرتی ہے 
کیوں نہ پھر ساتھ اپنے گزارہ کر لیا جائے 

تشنگی یار کی آبرو کی خاطر 
یہ بھی بہتر ہے کوئی اور اشارہ کر لیا جائے

اس کی زلفوں کی سرسراہٹ جو سنی
دل کیا عشق پھر دوبارہ کر لیا جائے 

جوانی لٹائ ہے اک نا محرم پر ساحل 
چلو اب ان دنوں کا کفارہ کر لیا جائے

   12
7 Comments

Zainab Irfan

26-Apr-2022 08:14 PM

Nice

Reply

Shnaya

26-Apr-2022 03:35 PM

Very nice

Reply

Gunjan Kamal

25-Apr-2022 07:46 PM

Very nice

Reply